اسلام آباد کے معرو ف ماہر تعلیم پروفیسر مقصود حسین شاہ انتقال کر گئے
بدھ 31 اگست 2016 21:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آباد کے معروف ماہر تعلیم اور ایف جی کالج فار بوائز جی نائن ون کے سابق پرنسپل پروفیسر سید مقصود حسین شاہ منگل کو انتقال کرگئے۔ مرحوم 76 برس کے تھے اور اسلام آباد کے مختلف کالجز کے پرنسپل رہ چکے تھے۔
(جاری ہے)
پروفیسر سید مقصود حسین شاہ ڈالفن ون سنوکر کلب مری روڈ کے اونرسید منصور الرحمن‘اسلام آباد بلیرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے نائب صدر سید شاہد مقصود اور سید طارق مقصود (آسٹریلیا)کے والد محترم جبکہ سجاد حیدر اور عامر شہزادکے سسر تھے۔
مرحوم کا جنازہ جمعرات کو صبح ساڑھے نو بجے ان کی رہائش گاہ فلیٹ نمبر 4‘ بلاک نمبر 6 نزد مسجد گلزار حبیب G-10/2 سے اٹھایا جائے گا۔ نماز جنازہ دس بجے صبح ایچ۔ الیون اسلام آباد کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.