گوجرانوالہ ،ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کی خبر کے بارے سی پی او گوجرانولہ نے آئی جی پنجاب کو رپورٹ پیش کر دی
یہ ڈکیتی کی واردات نہیں ،ڈومیسٹک مرڈر تھا،مقتول خاتون کے شوہر خالد اور اسکے بھائی طالب اور ساجد ملوث تھے‘ رپورٹ
بدھ 31 اگست 2016 22:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء ) گوجرانوالہ میں تھانہ اروپ کی حدود میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبر کے بارے میں سی پی او گوجرانولہ نے آئی جی پنجاب کو رپورٹ پیش کر دی ، رپورٹ کے مطابق یہ ڈکیتی کی واردات نہیں تھی بلکہ ڈومیسٹک مرڈر تھااور قتل ہونے والی خاتون کے شوہر خالد اور اس کے بھائی طالب اور ساجد ملوث تھے،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق، ایک چینل پر گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں کی محنت کش کے گھر داخل ہونے اور مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں کشور بی بی کے قتل کی خبر چلائی تھی۔ جو سراسر بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہے۔ گوجرانوالہ کے تھانہ اروپ کی حدود میں خالد نامی شخص اپنی بیوی 32سالہ کشور کے ہمراہ رہائش پذیر تھا اور اس کی کشور کے ساتھ 7سال پہلے شادی ہوئی تھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.