قومی ہینڈبال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری
جمعرات 1 ستمبر 2016 11:04
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نصیر احمد نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 16 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جن میں طاہر علی، عزر عاطف، شاہد پرویز، حضرت حسین، عاصم سعید، خاور یسیٰن، عبید اللہ، رانا وقار، آصف علی، محمد معاذ، مزمل حسین، اظہر علی، نواز خان، محمد رضوان، محمد عثمان اور محمد فیاض شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑی بھر پور محنت کر رہے ہیں اور ہفتہ میں تین دن فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ویٹ ٹریننگ بھی دی جاتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم ایشین بیچ گیمز میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ اسسٹنٹ کوچ سلطان محمود مرزا نے کہا کہ ایشین بیچ گیمز 24 ستمبر سے ویت نام میں کھیلی جائے گی اور قومی ٹیم 22 ستمبر کو ویت نام کیلئے روانہ ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.