سام سنگ نے اپنا گلیکسی نوٹ 7 فون عالمی مارکیٹس سے واپس منگوانے کا فیصلہ کر لیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 ستمبر 2016 12:30
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02ستمبر2016ء): موبائل کمپنی سام سنگ نے عالمی مارکیٹس سے اپنا اسمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 واپس منگوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی نے بتایا کہ سام سنگ نے عالمی مارکیٹس سے اپنا اسمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 واپس منگوانے پر غور شروع کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ اقدام سام سنگ کے اسمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 سے متعلق موصول ہونے والی شکایات اور دوران چارجنگ مذکورہ اسمارٹ فون کی بیٹری کے پھٹ جانے سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے سام سنگ نے تحقیقات کا آغاز کتو کر دیا ہے تاہم اب یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ سام سنگ عالمی مارکیٹس سے اپنا یہ فون واپس منگوا لے گی، اور اس فیصلے کو آئندہ ہفتے تک عملی جامہ پہنانے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سام سنگ کے ترجمان نے بھی اس بات کی تصدیق کی تاہم انہوں نے اس سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا کہ آیا عالمی مارکیٹس میں مذکورہ فون کی ترسیل بھی متاثر ہو گی یا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.