امریکا و بھارت دفاعی معاہدوں کی آڑ میں پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کرنا چاہتے ہیں
جماعۃالدعوۃ پاکستان کے مرکزی رہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی
جمعہ 2 ستمبر 2016 21:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء) جماعۃالدعوۃ پاکستان کے مرکزی رہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ امریکا و بھارت دفاعی معاہدوں کی آڑ میں پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان پر ہاتھ ڈالنا بھارت کو مہنگا پڑے گا۔ دفاعی معاہدے بھارت کا دفاع نہیں کرسکیں گے۔ مسئلہ کشمیر سیاسی نہیں، ایمان کا مسئلہ ہے۔
کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کے لیے پاکستان کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر مقدمے کے ذریعے حکومت کی کشمیر پالیسی کو واضح کرنا چاہتے ہیں۔ جماعۃ الدعوۃ مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار قربانیاں کرے گی، کشمیریوں کی عید میں اپنی قربانیوں کے ساتھ شریک ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجدقباء آئی ایٹ مرکز میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیاپروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا کہ دوستی اور تجارت کی آڑ میں مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.