سام سنگ اسمارٹ واچ پورٹ فولیو کی Gear S3 کے ساتھ توسیع
جمعہ 2 ستمبر 2016 21:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء) سام سنگ الیکٹرانکس نے ویئرایبل کیٹیگری میں Gear S3 کے ساتھ اسمارٹ واچ متعارف کرادی ہے ۔یہGear S3ٹائم لیس ڈیزائن اور جدید موبی ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج ہے،اس میں پانی سے مزاحمت کی صلاحیتIP68،موبائل پے منٹس،ایل ٹی ای کنیکٹیویٹی،بلٹ ان اسپیکر اور جی پی ایس بھی موجود ہیں جو اسے آئیڈیل واچ کلیکشن بناتے ہیں۔
سام سنگGear S3 صارفین کیلئے دو ڈیزائن فرنٹیئر اور کلاسک میں دستیاب ہیں،فرنٹیئر ڈیزائن کسی بھی ماحول میں کام کرنے کی صلاحیت سے تیار کیا گیا ہے جبکہ کلاسک آئیونک ڈیزائن پر مشتمل ہے اور اپنے سائز و شکل کے اعتبار سے ایک مکمل متوازن لگژری واچ کے تما م تقاضوں پر پورا اترتا ہے ۔سام سنگ الیکٹرانکس کے موبائل کمیونیکشنز بزنس کے ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ آف گلوبل مارکیٹنگ اینڈ ویئرایبل بزنس Younghee Leeکا کہنا ہے کہ سام سنگ Gear S3 کے ساتھ ہم اپنے ویئر ایبل ورثے کو صارفین کی پسند کے مطابق تیار کرنے میں کوشاں رہیں گے ،سام سنگ Gear S2کو اسمارٹ واچ کیٹیگری میں انتہائی پذیرائی حاصل ہوئی اور ہمیں امید ہے کہ Gear S3کے ساتھ ہم اپنے اسمارٹ واچ پورٹ فولیو میں توسیع کے ساتھ صارفین کو ایک نیا اور منفرد تجربہ فراہم کرنے میں بھی کامیاب رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.