جی 20سربراہی اجلاس ، مودی چینی صدر سے ملاقات میں سی پیک پر تحفظات سے آگاہ کریں گے ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:09
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ہانگ جو میں ہونے والے جی 20سربراہی اجلاس کے پہلے روز وزیراعظم نریندر مودی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سمیت دیگر مسائل پر دوطرفہ اختلافات پر بات چیت کیے جانے کا امکان ہے ۔
رواں ماہ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے دورہ بھارت کے دوران بھارت اور چین نے سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر اور چینی نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں اپنے اختلافات کو حل کرنے کے لئے ایک طریقہ کار تشکیل دیا تھا ۔وزیراعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے دوران تین ماہ کے دوران یہ دوسری ملاقات ہوگی جو چار ستمبر کی صبح متوقع ہے ۔ اس سے قبل نریندر مودی اور شی جن پنگ کے درمیان 23جون کو تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.