”چارلی ہیبڈو“ میں اٹلی میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کے خاکے شائع ہونے پر اٹلی میں غم وغصے کا اظہار
اطالوی زلزلے سے متاثرہ افراد کے خاکوں کی اشاعت ناخوشگوار واقعہ ہے ،اطالوی وزیر انصاف
ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:54
(جاری ہے)
واضح رہے کہ24 اگست کو اٹلی میں زلزلے سے 300 کے قریب افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
اٹلی کی سینیٹ میں قائد ایوان پیٹرو گراسو نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آزادی اظہار کے حق کا دفاع کرتے ہیں تاہم اس کے باوجود وہ سمجھتے ہیں کہ چارلی ہیبڈو کا یہ اقدام گھناؤنا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال جنوری میں پیرس میں چارلی ہیبڈو کے دفتر پرشدت پسندوں کے حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے تھے ۔ اس میگزین میں قبل ازیں توہین آمیز خاکے شائع ہوئے تھے۔ دریں اثناء روم میں فرانسیسی سفارتخانے کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ چارلی ہیبڈومیں شائع ہونے والے خاکوں کافرانس کی حکومت اورعوام کے موقف کی عکاسی نہیں ہوتی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.