چین میں معاشی اصلاحات کا نظام عملی ہے جس کے تحت مشترکہ معاشی خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے،چینی صدر شی جن پنگ کا بز نس ٹو ئنٹی کے اجلاس سے خطاب
ہفتہ 3 ستمبر 2016 17:50
ہانگ جو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) چین کے صدر شی جن پنگ نے جی ٹونٹی سر براہی اجلا س سے قبل منعقدہ ہ بزنس ٹونٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ چین میں معاشی اصلاحات کا نظام عملی ہے جس کے تحت مشترکہ معاشی خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
چینی صدرنے ہفتہ کو چین کے معاشی اصلاحاتی نظام کی اہمیت کے بارے میں شرکاء سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ چین کے اس نظام میں وسعت ہے جس سے ایک ارب تیس کروڑ سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں اور عالمی سطح پر دیگر کوئی ایسی مثال موجود نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین موجودہ جی ٹونٹی اجلاس کو عالمی سطح پر پائیدار ،جامع ، متوازن اور مشترکہ معاشی ترقی کا پلیٹ فارم بنانے کے لیے تمام فریقین کے ساتھ مل کر کام کر ئے گا۔چین کے صدر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ چین اپنی معاشی ترقی کو بر قرار رکھتے ہوئے دیگر دنیا کو ترقی کے مواقعوں سے روشناس کرائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.