بھارت میں درندگی کی ہر حد کو پار کر دیا گیا، 10 ماہ کی بچی کو بھی زیادتی کا نشانہ بنانے سے دریغ نہیں کیا گیا
محمد علی اتوار 4 ستمبر 2016 00:22
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3 ستمبر ۔2016ء) بھارت میں 10 ماہ کی بچی کو بھی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں درندگی اور سفاکیت کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 38 سالہ شخص نے والدہ کیساتھ سو رہی 10 ماہ کی بچی کو پہلے اغوا کیا پھر 2 گھنٹے تک زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے مرنے کیلئے جھاڑیوں میں پھینک کر فرار ہو گیا۔
والدین کی جانب سے اپنی بچی لاپتہ ہونے کے بعد فوری پولیس کو رپورٹ کیا گیا۔ پولیس نے بچی کو ایک جھاڑی کے پیچھے سے تشویشناک حالت میں برآمد کرنے کے بعد اسے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کے قریب ہی پڑے ایک موبائل فون کی مدد سے ملزم کو تلاش کرکے گرفتار کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.