خیبر پختونخوا میں خون بہہ رہا ہے ،پارٹی چیئرمین کنٹینر پر ڈانس لگا رکھا ہے، امیر مقام
اتوار 4 ستمبر 2016 16:21
شانگلہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) ن لیگ کی حکومت توانائی بحران کے خاتے کے لئے کام کرر ہی ہے۔ عمران خان خود ایئر کنڈیشنر اورورکر گرمی میں کھڑے ہوتے ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں لوگوں کا خون بہہ گیا اور پی ٹی آئی کی پارٹی میں ڈانس کیا جاررہا تھا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار مشیر وزیراعظم امیر مقام نے شانگلہ میں سوات یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے ورکروں کو کس بات کی سزا دے رہے ہیں۔ عمران خان خود ایئر کنڈیشنر اور ورکر گرمی میں کھڑے ہوتے ہیں۔ ایک طرف کام اور دوسری طرف وہی ڈانس اور کنٹینر خیبر پختونخوا میں لوگوں کا خون بہہ گیا اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت لاہور میں ڈانس کر رہی تھی۔ ن لیگ کی حکومت توانائی بحران کے خاتمے کے لئے کام کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.