شریف برادران کی لوٹ کھسوٹ اور اقرباء پروری نے وطن عزیز کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،چوہدری امجد علی وڑائچ
اتوار 4 ستمبر 2016 16:22
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) چیئرمین پاکستان نیشنل مسلم لیگ چوہدری امجد علی وڑائچ نے کہا ہے کہ شریف برادران کی لوٹ کھسوٹ اور اقرباء پروری نے وطن عزیز کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ‘ بنیادی حقوق سے محروم پاکستان کے مفلوک الحا ل عوام مہنگائی کے سیلاب کے سامنے بے بس ہو چکے ہیں ۔پانامہ زدہ حکمران پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کاباعث بنے ہیں ، کرپشن کے خاتمے اور حکمرانو ں کے احتساب تک پاکستانی سڑکوں پر نکل چکے ہیں ۔
جلد حکمرانوں کو لوٹی گئی ایک ایک پائی کا حساب دینا ہو گا ۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے جناح کالونی سیکرٹریٹ میں تنظیمی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ شریف فیملی نے تمام اداروں کو تباہ کردیا ہے اگر ان کا دامن صاف ہے تو وہ احتساب سے کیوں ڈر رہے ہیں ، احتساب اور انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں اورنہ ہی شریف خاندان اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کررہا ہے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.