تیسری ساؤتھ کراٹے چیمپئن شپ میں بھارت سے زیادہ خطرہ نہیں‘ سر ی لنکا اور افغانستان سے مقابلہ ہوگا ‘ ٹریننگ کیمپ میں کاتا اور کومبا کی کھلاڑیوں کو پریکٹس کروائی جارہی ہے‘عید کی چھٹیوں کے بعد کیمپ 16ستمبر کو دوبارہ لگے گا ،خالد نور
بدھ 7 ستمبر 2016 16:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹریننگ کیمپ میں کاتا اور کومبا کی کھلاڑیوں کو پریکٹس کروائی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تیسری ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ 22تا 25ستمبر نیو دہلی بھارت میں ہوگی ۔پاکستان کی مردو و خواتین دونوں ٹیمیں ایونٹس میں شرکت کریں گی۔پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے بھارتی سفارت خانے سے ویزہ کی منظور ی کا انتظار کررہے ہیں ،خالد نور نے بتایا کہ لاہور میں جاری تربیتی کیمپ میں 10 ستمبر سے کھلاڑیوں کو عید کی چھٹیاں دی جائیں گی اور پھر دوبارہ 16ستمبر کو کیمپ کا انعقاد ہوگا ۔خالد نور نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ پاکستان میں کراٹے کی باصلاحیت کھلاڑیوں کی کمی نہیں لیکن ان کو زیادہ سے زیادہ غیر ملکی ٹورنامنٹس میں شرکت کروانے کی ضرورت ہے تاکہ نہ صرف ان کے تجربہ میں اضافہ ہو بلکہ ان کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہو سکے۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی کھلاڑی دنیا کی دیگر کراٹے ٹیموں کے کھلاڑیوں سے صلاحیتوں میں کم نہیں لیکن انہیں سہولتیں کم ملتی ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.