امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی بدھ 7 ستمبر 2016 21:46

امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

جارجیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7 ستمبر ۔2016ء) امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نیتجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹے مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔ طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کے باعث 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :