لبرٹی میڈیا نے فارمولا ون خرید لی
جمعرات 8 ستمبر 2016 10:55
واشنگٹن ۔ 08 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 ستمبر۔2016ء) امریکاکی معروف میڈیا کمپنی ’لبرٹی میڈیا‘ نے تصدیق کی ہے کہ وہ کار ریسنگ بزنس فارمولا ون کو چار ارب 40 کروڑ ڈالر کی قیمت میں خرید رہی ہے۔اس اعلان کے ساتھ ہی کمپنی کی ملکیت سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہوگئی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس سودے کے بعد بھی برنی ایکسلسٹون ہی فارمولا ون کے چیف اگزیکیٹیو کے عہدے پر رہیں گے جبکہ ’ٹوئنٹی فرسٹ سنچری فاکس‘ کے نائب چیئرمین چیز کیری اس کے نئے چیئرمین ہوں گے۔
لبرٹی میڈیا اٹلانٹا بریوز میجر لیگ فٹبال کلب سمیت کئی کھیل اور تفریحی تجارتی کمپنیوں میں شراکت دار ہے۔لبرٹی کمپنی کے مالک ارب پتی جان میلون ہیں۔ یہ کمپنی ابتدا میں عالمی سطح کی نمبر ون موٹر کار ریسنگ کمپنی کے کچھ حصے کی ہی ملکیت حاصل کر رہی ہے اور اگر ریگولیٹرز نے معاہدے کو منظور کر لیا تو پوری ملیکت کا منصوبہ مستقبل میں طے کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.