نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر پشاور ریجن کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
جمعرات 8 ستمبر 2016 16:06
(جاری ہے)
جمعرات کو پی سی بی کی جانب سے جاری پوائنٹس ٹیبل کے مطابق ایونٹ کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر پشاور ریجن کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، لاہور ریجن وائٹس کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، کراچی ریجن وائٹس کی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، کراچی ریجن بلیو 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، راولپنڈی ریجن 4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ فاٹا ریجن، لاہور ریجن اور اسلام آباد ریجن کی ٹیمیں بالترتیب دو دو پوائنٹس کے ساتھ چھٹے، ساتویں اور آٹھویں نمبر پر ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.