ملک سے باہر کے مسائل کو پاکستان کے اندر لانے سے گریز کیا جائے ‘ عارف واحدی
شزہم ملک میں اتحاد امہ کے بانی ہیں، کسی کو یہ فضاء خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘مرکزی سیکرٹری اسلامی تحریک
ہفتہ 10 ستمبر 2016 19:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء ) اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں قائد ملت جعفریہ نے دیگر بزرگان کے ساتھ اتحاد کے بانی بنکر ماحول ساز گاربنایا ہے ، جس سے ملک مختلف فتنوں سے پاک رہا،بیرونی ممالک کے مسائل کو پاکستان کے اندر لانے سے گریز کیا جانا چاہیے، ہماری قیادت ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے بانیوں میں سے ہے، کسی کو اس فضاء کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ علامہ عارف واحدی کا کہنا تھا کہ چند روز سے کچھ عناصر کی جانب سے ایسے مسائل کا تذکرہ کیا جارہاہے جن کا ہمارے ملک سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے، اس لئے ایسے مسائل کو پاکستان کے اندر لانے سے گریز کیا جائے، کیونکہ پاکستان کی ساخت اور بافت میں بڑی گنجائش اتفاق و اخوت ہے جسے صحیح رخ اور درست سمت میں بروئے کار لاتے ہوئے بہت سے مسائل ماضی میں حل بھی کئے گئے اور اب بھی کئے جاسکتے ہیں جس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.