پنجاب میں رینجر ز آپریشن سے نو گو ایریاز، اہم شخصیات بے نقاب ہونگی‘ میاں محمود الر شید
شریف برادران کی آگے پیچھے بیرون ملک روانگی، رمضان شوگر مل میں آتشزدگی نے کئی سوالات کو جنم دیدیا‘ چیچہ وطنی میں جلسہ سے خطاب
ہفتہ 10 ستمبر 2016 21:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء ) قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا کہ پنجاب میں رینجر ز کو اختیارات ملنا خوش آئند، نو گو ایریا ختم، دہشت گردوں کا خاتمہ ، اہم شخصیات بے نقاب ہو گئیں، تحریک انصاف امن کی خواہاں ہے، امن و استحکام کیلئے عسکری اداروں سے تعاون کرینگے تاہم غیر جمہوری کسی اقدام کی حمایت نہیں کی جائیگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چیچہ وطنی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ طاہر القادری کے الزامات کے بعد رمضان شوگر مل میں اچانک لگنے والی آگ نے کئی سوالات کو جنم دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کو مبنگ آپریشن، رینجر ز تعیناتی، اپوزیشن اتحاد، حکمرانوں کے بھارت سے ذاتی تعلقات، شریف خاندان کی شوگر مل میں آتشزدگی، نواز شریف کے اچانک جلسے، وفاقی وزرا کے جھوٹ اور شریف برادران کی آگے پیچھے بیرون ملک روانگی یہ سب ظاہر کرتے ہیں کہ حکومت کمزور وکٹ پر کھیل رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.