ضلعی بیت المال کمیٹی گوجرانوالہ کے زیراہتمام200 مستحقین کو مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب
ہفتہ 10 ستمبر 2016 22:18
گوجرانوالہ۔10 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10ستمبر ۔2016ء )ضلعی بیت المال کمیٹی گوجرانوالہ کے زیراہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں 200 نادار‘ بیوہ‘ یتیم‘ عمر رسیدہ‘ بیماروں کو مالی امداد کے چیک تقسیم کئے گئے۔
(جاری ہے)
اس تقریب میں رانا محبوب احمد ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے آؤ پہلے پاؤکے اصول اور غریب سے غریب تر کو مد نظر رکھتے ہوئے صاف شفاف اور دیانتداری سے چیک بنائے گئے ہیں‘ پوری کوشش کرکے عید سے پہلے مالی معاونت کو یقینی بنایا گیاہے تاکہ ان محروم طبقہ کی خوشیاں دوبالا ہوجائیں۔
تقریب سے ایم پی ایز اشرف علی انصاری اور توفیق احمد بٹ نے بھی خطاب کیا اور مستحقین میں چیک تقسیم کئے اس موقع پر چیئرمین بابو عظمت علی انور‘ ناصر محمود کھوکھر‘ وقاص بسیرا‘ رشدہ امان اللہ‘ مہ جبیں اور دیگر ممبران بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.