شراب اورآئس کریم‘ کترینہ کا رنبیرسے علیحدگی کے بعد زندگی گزارنے کا نسخہ
اداکارہ کی اس نصیحت سے ایسا لگتا ہے وہ خود بھی رنبیر کپور سے طویل گہری دوستی کے بعد اسی طریقے کارپرعمل پیرا ہے
اتوار 11 ستمبر 2016 11:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) بالی ووڈ اداکاروں کی زندگی میں دوستی، عشق، منگنی اور شادی کی خبروں کے بعد علیحدگی کا رجحان کچھ زیادہ ہی ہے اور اس غم کو ختم کرنے کے لیے وہ مختلف راستے ڈھونڈتے ہیں ایسی ہی صورت حال سے رواں برس کترینہ کیف بھی گزریں لیکن انہوں نے ایک خاص طریقے سے رنبیر کی یادوں سے چھٹکارہ پایا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جواپنی نئی فلم ‘‘بارباردیکھو’’ کی پروموشن میں مصروف ہیں انہوں نے ان تمام لوگوں کو نصیحت کی ہے جوعلیحدگی اختیارکرچکے ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ علیحدگی کے بعد انسان کومے نوشی کے بعد گھرجانا چاہیے، گھر جاکر آئس کریم سے لطف اندوز ہونا چاہیے اورپھرہنستے ہوئے تکیے پر سوجانا چاہیے، اپنے تکیے پرمنہ رکھ کررونا بالکل نہیں چاہیے۔اداکارہ کی اس نصیحت کے بعد ایسا لگتا ہے کہ وہ خود بھی اداکاررنبیر کپور سے طویل گہری دوستی کے بعد اسی طریقہ کار پرعمل پیرا ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.