ملتان : ٹرین اور مال گاڑی میںتصادم ، 5 افراد جاںبحق ، 100 سے زائد زخمی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 ستمبر 2016 10:54
ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 ستمبر 2016ء) : ملتان میں ایک ٹرین اور مال گاڑی کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ملتان شیر شاہ کے قریب پیش آیا جہاں شجاع آباد جانے والی برانچ لائن پر عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم ہوا۔
(جاری ہے)
سی پی او ڈاکٹررضوان کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 4افرادجاں بحق جبکہ 150 سےزائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
حادثے میں عوام ایکسپریس کی 4 بوگیاں اُلٹ گئیں۔عوام ایکسپریس پشاور سےکراچی جارہی تھی کہ مال گاڑی سے تصادم میں اسے حادثہ پیش آیا۔ پولیس اور ریسکیو حکام نے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور ٹرین کے ملبے میں پھنسے آخری شخص کو بھی نکال لیا گیا ہے۔ دوسری جانب ٹرین حادثہ کے بعد ملتان کے نشتر اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.