سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشتگردی ہے‘کیس انسانی حقوق کی عالمی عدالت میں کرینگے‘تحریک قصاص کا دوسرا مرحلہ کسی وقت بھی شروع کیا جاسکتا ہے‘ رائے ونڈ نہ جانے کا فیصلہ اخلاقی ہے ‘حکمرانوں نے انصاف کے تمام راستے بند کردیے تو رائے ونڈ جانا خارج ازامکان بھی نہیں
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کی اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات چیت
جمعرات 15 ستمبر 2016 11:29
(جاری ہے)
طاہرالقادری نے بتایا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے وہ جمعرات کو لندن میں وکلا کے پینل سے ملاقات کریں گے اور پھریہ کیس انسانی حقوق کی عالمی عدالت میں داخل کریں گے کیونکہ سانحہ ماڈل ٹاون ریاستی دہشت گردی تھا۔سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے واضح کیا کہ تحریک قصاص کا دوسرا مرحلہ کسی وقت بھی شروع کیا جاسکتا ہے۔ رائے ونڈ نہ جانے کا فیصلہ اخلاقی ہے اگر حکمرانوں نے انصاف کے تمام راستے بند کردیے تو رائے ونڈ جانا خارج ازامکان بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک احتساب میں ہماری جماعت آخری وقت تک اس میں شامل رہے گی۔ اپوزیشن جماعتیں مل جل کر آئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.