ڈسٹرکٹ کوارڈ نیشن آفیسر ساہیوال کا میٹرنٹی ہسپتال کی زچہ بچہ کی صحت سے متعلق گرانقدر خدمات پر عملے کو بونس دینے کا اعلان
جمعرات 15 ستمبر 2016 19:54
ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء ) ڈسٹرکٹ کوارڈ نیشن آفیسر شوکت علی خان کھچی نے میٹرنٹی ہسپتال ساہیوال کی زچہ بچہ کی صحت سے متعلق گراں قدر خدمات پر ہسپتال کے تمام عملے کو خصوصی بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان ہسپتال کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں ہسپتال کی سروسز کی رپورٹ پیش کی گئی۔
بونس کے اعلان کے مطابق ہسپتال کے کنسلٹنٹس کو 12 ہزار روپے ‘گائنا کالوجسٹ کو 8 ہزار روپے اور باقی تمام عملے کو 3,3 ہزار روپے بونس دیا جائے گا۔اجلاس میں ایڈ منسٹریٹر ڈاکٹر شہزاد طاہر‘سیکرٹری پروفیسر قمر الزمان خان اور ممبران چوہدری سلطان محمود ‘ڈاکٹر سرفراز ‘ نفیس صادق ‘شیخ محمد یونس اور شیخ محمد افضل نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.