اومان کی انڈر۔18ہاکی ٹیم چار میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی
ائرپورٹ پرپی ایچ ایف کے عہدیداران نے ٹیم کا والہانہ استقبال کیا
جمعرات 15 ستمبر 2016 23:17
لاہور۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15ستمبر ۔2016ء ) اومان کی انڈر۔18ہاکی ٹیم چار میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی۔پی ایچ ایف کے عہدیداران نے ائرپورٹ پر ٹیم کا والہانہ استقبال کیا ۔اومان کی ٹیم پاکستان کی انڈر۔ 18ہاکی ٹیم کے ساتھ چار ہاکی میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔میچ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
عمان کی24 رکنی ٹیم میں 18 کھلاڑی اور چھ آفیشلز شامل ہیں۔کھلاڑیوں میں زوہیر اظہر الراشد، ابراہیم ناصر الحسنی، عامر احمد ، عبداللہ اوادھ، فیصل سیف، مروان خامس، طحہ حسین،عبدالحمید عبداللہ النوفلی، محمد سلمان، حمید عبداللہ الحسنی، اصیل امین بیت طیسر ، فہدحسن ال لواتی، اکرم آشور ، راشد سلیم اور محمد سلیم الادھم جبکہ آفیشلز میں ٹیم مینجرمحمد عبداللہ البترانی ، ہیڈ کوچ یوسفی درویش السیابی، اسسٹنٹ کوچ یونس درویش السیابی، گول کیپر کوچ شاکر منیر، اسسٹنٹ مینجر رعید عبدالشریف اور اسسٹنٹ گول کیپر کوچ عاصم داوٴد صدیق شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.