گلاب کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پانی کا سپرے کریں، ماہرین
جمعہ 16 ستمبر 2016 14:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تنے کمزور محسوس ہونے کی صور ت میں کاشتکاراضافی کھاد کا چھٹا لگاکر فصل کی آبپاشی کریں اور روٹ سٹاک پر بھی ٹی بڈنگ کی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ پودوں کی بروقت شاخ تراشی اور جڑی بوٹیوں کی تلفی سے بھی بہترین فصل کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر فصل پر بظاہر کوئی منفی اثرات مشاہدے میں نہ آئیں تو 30ستمبر تک پانی کاوقفہ 8سے10روزتک بھی بڑھایا جاسکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر نقصان دہ کیڑوں کاحملہ ہو جائے تو اس صورت میں 20کلوگرام امیڈا کلوپرڈ کو 100لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کرنے سے مالی نقصان سے بچا جا سکتاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.