دولت اسلامیہ لیبیا کے شہر سرت میں صرف تین علاقوں تک محدود ہے،امریکا
جمعہ 16 ستمبر 2016 15:13
(جاری ہے)
امریکا نے لیبیا کی حکومت کی درخواست پر سرت اور اس کے گردونواح میں یکم اگست کو فضائی کارروائیوں کا آغاز کیا تھا اور اب تک یہاں 108 فضائی حملے کیے جاچکے ہیں۔ان کارروائیوں کی وجہ سے اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیا کی حکومت اور دیگر فورسز کو داعش کو ملک سے نکالنے میں مدد ملی ہے۔
ڈیوس کا کہنا تھا کہ شام اور عراق میں کی جانے والی فضائی کارروائیوں کے برعکس لیبیا میں ہر فضائی کارروائی یہاں کی حکومت کی درخواست پر کی گئی۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ دو امریکی جنگی بحری جہاز بھی لیبیا کے ساحل کے قریب تعینات رہیں گے تاکہ دولت اسلامیہ کے اہداف کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.