چین کی دوسری خلائی تجربہ گاہ ٹیان گونگ۔2خلاء میں بھیج دی گئی
مشن کنٹرول نے 20منٹ بعد مشن کی کامیابی کا اعلان کردیا خلائی تجربہ گاہ ابتدائی طور پر زمین سے قریباً 380کلومیٹر اوپر ایک مدار میں چکر لگائے گی
جمعہ 16 ستمبر 2016 19:23
جائی یو چوآن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء) چین کی ٹیان گونگ۔2خلائی تجربہ گاہ گذشتہ روز خلاء میں روانہ ہوگئی اس طرح اس کے انتہائی شاندار خلائی پروگرام جس میں رواں عشرے کے آوخر تک مریخ تک مشن بھیجنا اور 2020کے لگ بھگ اس کا اپنا خلائی اسٹیشن قائم کرنا شامل ہیں میں ایک اور سنگ میل قائم ہوگیا ہے،وسط خزاں کے مکمل چاند کے نیچے دھوئیں کے بادل میں ٹیان گونگ ۔
2بیجنگ کے وقت کے مطابق 10:04بجے رات لانگ مارچ۔2ft2راکٹ کی پشت پر شمال مغربی چین کے گوبی سہرا میں جائیو چوآن مصنوعی سیارہ چھوڑنے کے مرکز میں گھن گرج کے ساتھ فضاء میں بلند ہوا،لانگ مارچ۔2ft2دومرحلے کا مصنوعی سیارہ چھوڑنے کی ایک وہیکل ہے جو اپنے پہلے مرحلے کے دوران چار سٹریپ۔0nبوسٹرز استعمال کرتا ہے،قریباً 20منٹ بعد مشن کو کامیاب قرار دے دیا گیا،مشن کنٹرول سے جاری کیے جانے والے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ٹیان گونگ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.