یورپی یونین کو سنگین حالات کا سامنا ہے ٗجرمن چانسلر
یورپ کے مسائل کے لیے ہمیں حل ڈھونڈنے کی ضرورت ہے ٗسلواکیہ میں گفتگو
جمعہ 16 ستمبر 2016 22:51
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین کو چھوڑنے کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سلواکیہ میں منعقد اجلاس میں کہا ہے کہ یورپی یونین نازک دور سے گزر رہی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ لوگوں کا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے کے لیے یورپی اتحاد کو دیکھانا ہوگا کہ وہ سکیورٹی ٗدفاعی اور معاشی معاملات میں بہتری لا سکتے ہیں۔
جرمن چانسلر نے کہا کہ یورپ کے مسائل کے لیے ہمیں حل ڈھونڈنے کی ضرورت ہے، ہمیں سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔انگیلا میرکل نے کہاکہ ایک اجلاس میں یورپ کے تمام مسائل کا حل نہیں نکالا جاسکتا ہے ٗ ہمیں دیکھانا ہوگا کہ ہم سکیورٹی، دہشتگردی کا مقابلہ اور دفاعی معاملات میں کیسے بہتری لا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.