خواجہ اظہار الحسن کی ڈرامائی گرفتاری اور 5 گھنٹے حراست میں رکھے جانے کے بعدرہائی ،گھر پہنچنے پر کارکنوں کی جانب سے استقبال ، پھولوں کی پتیاں نچھاور ، ہار پہنائے ،اظہار کی گرفتاری نے سیاسی ہلچل مچادی ، سب متحرک
راؤ انوار نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی ،اس کو فوری عہدے سے ہٹاکر انکوائری شروع کردی گئی ، ترجمان سندھ پولیس
جمعہ 16 ستمبر 2016 23:27
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء ) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اورتاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کو ڈرامائی انداز میں گرفتاری اور پانچ گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعدرہا کر دیا گیا، رہائی کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کراچی پولیس آفس سے گھر روانہ ہوئے ، خواجہ اظہار الحسن کی گرفتار ی نے سیاسی ہلچل مچادی ، وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ سندھ تک متحرک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اوراپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کو ڈرامائی گرفتاری اور پانچ گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعدرہا کر دیا گیا، رہائی کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کراچی پولیس آفس سے گھر روانہ ہوئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اظہار الحسن نے کہاکہ وہ اپنی والدہ کی بیماری کے حوالے سے فکرمند ہیں ،وہ پہلے گھر جائیں گے والدہ کو دیکھیں گے اور پھر پی آئی بی جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.