کا شت کا ر شملہ مر چ کے کھیتوں میں جڑی بوٹیوں کے اگنے پر دو با ر ہ ہل چلائیں، ز رعی ماہرین

ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:47

سلانوالی۔17 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 ستمبر۔2016ء) زرعی ماہرین نے بتا یا ہے کہ شملہ مرچ کے کھیتوں میں جڑی بوٹیوں کے اگنے پر کا شت کا ر دو با ر ہ ہل چلائیں شملہ مرچ بطور سبز ی استعما ل ہو تی ہے، اس میں حیاتین اے بی سی اور معدنی نمکیا ت لو ہا چو نا اور فاسفور س کا فی مقدار میں پا ئے جاتے ہیں جو کہ انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہیں، زرعی ماہرین نے بتا یا ہے کہ شملہ مر چ کی کیلفورنیا اور چائینز جوائنٹ ز یا د ہ پیداوار دینے والی اقسام ہیں پنیری کی کا شت کیلئے زر خیز میرا زمین جس میں پانی کا نکاس اچھا ہو کا انتخاب کریں زمین کی تیاری کیلئے کھیت میں ایک با ر مٹھی پلٹنے والا ہل چلا کر اچھی طرح ہمورا کر لیں 15سے 20ٹن گوبر کی گلی سڑ ی کھا د فی ایکڑ ڈالیں اور ہل چلا کر زمین میں ملا دیں کھیت میں جڑی بوٹیوں کے اگنے پر دو با ر ہ ہل چلا ئیں اور فی ایکڑ 3بو ر ی سپر فاسفیٹ ایک بور ی امونیم نائٹریٹ ڈا ل کر کھیت میں سہاگہ چلادیں بیج کو کیا رو ں میں 8سینٹی میٹر کے فاصلہ پر قطاروں میں بوئیں اگر بیج بہت گھنا ہو 2سے 3سینٹی میٹر پر پودے چھوڑ کر فا لتو نکا ل دیں تا کہ صحت مند پودے پیدا ہو ں تا کہ پنیری کو کورا کے اثرات سے بچانے کیلئے شمال کی طرف سر کنڈوں یہ سرکیوں سے ڈھا نپ دیں پودوں کی کھیت میں منتقلی کیلئے 3/4میٹر کے فاصلہ پر پٹر یا ں بنا کر پو دے لگائیں اور درمیانی نا لیوں میں پانی چھوڑ کر پودوں کو پٹریوں کے جنوبی جا نب 30سینٹی میٹر پر لگائیں ہر پانچ سے 6پٹریوں کے بعد ایک پٹر ی پر جنتر بو دیں یہ فصل کو سخت گر می کے نقصان دے اثر اور سخت آندھی کی صورت میں ٹوٹنے سے بچا ئے گا پودے لگانے کے ایک ما ہ بعد 50کلوگرا م فی ایکڑ امونیم نائٹریٹ یا 25کلوگرا م فی ایکڑ یوریا کھاد ڈالیں اور آبپاشی کریں ۔

متعلقہ عنوان :