خانیوال ‘دو بہنوں کی ایک ہی دن شادی پر بارات پہلے لانے پر دلہوں کے خاندانوں میں تنازعہ پیدا ہو گیا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 16:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 70 دس آر میں نسرین بی بی کی دو بیٹیوں کی بارات ایک ہی دن آنا تھی جس پر دونوں دولہوں کے خاندانوں میں پہلے بارات لانے پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا جس پر دلہا عمران اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شادی سے دو دن قبل ہی اپنے ہونے والے سسرال میں جاکر دلہن کی ماں کو کمرے میں بند کرکے دلہن شاہین کو اغواء کرکے لے گیا۔
شاہین کی والدہ نسرین بی بی کی درخواست پر پولیس تھانہ صدر نے عمران، عباس، وریام، زرینہ اور شمیم مائی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.