پاکستان کی معیشت خطے میں تیزترین ترقی کر رہی ہے، 2018ء سے قبل پاکستان کو توانائی کے لحاظ سے خود کفیل ملک بنادیا جائے گا، وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر
ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:19
ننکانہ صاحب/اسلام آباد۔17 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17ستمبر ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہد ری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت خطے میں تیزترین ترقی کر رہی ہے اور اس کا اعتراف دنیا کے مایہ ناز معاشی ادارے اور جریدے کر رہے ہیں انہوں نے یہ بات آج ضلع ننکانہ کی تحصیل سانگلہ ہل کے نواحی قصبے چرونڈمیں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر تے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی معیشت کے تمام شعبے یکسوئی کے ساتھ ترقی کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت کے بعض شعبے بھارت اور چین کی معیشت سے بھی زیادہ تیزی سے ترقی کر رہے ہیں جس میں پاکستان کی سٹاک مارکیٹ سرفہرست ہے۔ اس کے علاوہ تیل اور گیس کے شعبوں میں پچھلے چند عرصے میں بڑی سرمایہ کاری کی گئی ہے جو کہ بلاشبہ پاکستانی معیشت کے لیے ایک مثبت رجحان کی تصدیق ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.