سعودی عرب میں تین روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے ” ہیلتھ اینڈ بیوٹی شو“ میں شرکت کیلئے طلب کرلی گئیں
عالمی تجارتی میلے کا آغاز 27 نومبر 2016 ء کو ہو گا 29 نومبر 2016 ء کو اختتام پذیر ہو گا
اتوار 18 ستمبر 2016 14:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء) ٹریڈ دویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جدہ، سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تین روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے ” ہیلتھ اینڈ بیوٹی شو“ میں شرکت کیلئے 19 ستمبر 2016 ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔
(جاری ہے)
اتھارٹی کی تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں کاسمیٹکس، پرسنل کئیر پراڈکٹس، جدید بیوٹی آلات، ادویات، سلون اسیسریز اور تربیت کی مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے۔
عالمی تجارتی میلے کا آغاز 27 نومبر 2016 ء کو ہو گا جو تین روز جاری رہنے کے بعد 29 نومبر 2016 ء کو اختتام پذیر ہو گا ۔ عالمی تجارتی میلے میں شرکت سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہو گا۔ تجارتی میلے میں شرکت کے حوالے سے تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.