سندھ ریوینیو بورڈ نے مختلف ٹیلی کمیونیکیشن سروسز پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ کی اجازت دے دی
اتوار 18 ستمبر 2016 14:56
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء) سندھ ریوینیو بورڈ نے مختلف ٹیلی کمیونیکیشن سروسز پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ کی اجازت دے دی۔سندھ ریونیو بورڈ نے مختلف شعبوں کی طرف سے حاصل کی ٹیلی کمیونیکیشن سروسز پر سیلز ٹیکس سے چھوٹ کا اعلان کیا ہے . پہلی ستمبر دو ہزار سولہ کو جاری کیے گئے تازہ ترین ٹیرف کے مطابق یہ چھوٹ تمام سافٹ وئیر ایکسپورٹ کرنے والی فرمز کو ملیں گیں، جو پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ سے رجسٹرڈ ہوں اور ٹیلی کمونیکیشن سروسز کا استعمال کر رہی ہوں، جس میں بین الاقوامی لیزڈ یا بینڈ ویتھ سروسز بھی شامل ہیں۔
اسی چھوٹ کا اطلاق انڑ نیٹ سروسز پر بھی لاگو ہو گا چاہے وہ ڈائل اپ یا براڈ بینڈ ہو، دو میگا بائیٹ کی رفتار جس کی ماہانہ ادائیگی 15 سو روپے سے زائد نہ ہو، جس میں ای میل اور ڈیٹا کمونیکیشن نیٹ ورک سروسزشامل ہوں، اسی طرح دو میگا بائیٹ سے زائد اور چار میگا بائیٹ تک رفتار کے کنکیشن جس کی قیمت ڈھائی ہزار سے زائد نہ ہو شامل ہے ایس آر بی کے اعلان کے مطابق ان تمام شرائط پر پورا اترنے والی ٹیلی کمونیکیشن سروسز پر ٹیکس کی شرح ساڑھے انیس کی جگہ انیس فیصد ہو گی، اس ٹیکس چھوٹ کا مکمل فائدہ ٹیلی مواصلات کی خدمات فراہم کرنے والے وصول کندہ کو منتقل کرنے کے پابند ہو نگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.