بیماری کے علاج میں دوا کے ساتھ غذا بھی اہم ہے‘ تحقیق
پیر 19 ستمبر 2016 13:14
(جاری ہے)
اس تجربے میں چوہے اپنے امنیاتی نظام کے تحت ہی ٹھیک ہوگئے اور اس کی وجہ انہیں دی جانے والی غذا تھی۔
فلو کے شکار ہونے کے بعد چوہوں نے کچھ روز تک کھانے کو منہ نہیں لگایا لیکن تھوڑی دیر بعد وہ کھانے بھی لگے اور اس سے زکام اور فلو میں مرغی کا سوپ پینے کی وجہ بھی ثابت ہوگئی ہے کیونکہ یہ وائرس سے پھیلتا ہے اور مرغی کے سوپ سے نزلہ اور سردی والے زکام سے فائدہ پہنچتا ہے۔اس تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے مختلف مریضوں پر طبی آزمائش (ٹرائل)کا اعلان کیا ہے ۔ وہ بیکٹیریا اور وائرس سے شکار ہونے والے افراد کو مختلف غذائیں کھلاکر ان کا علاج کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ علاج بالغذا کا تصور مشرق میں بہت قدیم ہے اور مذکورہ بالا تحقیق اسی کو جدید طریقوں کے تحت ثابت کرنے کی ایک کوشش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.