ایران کا اردن میں امام بارگاہیں تعمیر کرنے کامطالبہ مسترد
پیر 19 ستمبر 2016 14:09
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اردن میں مذہبی زیارت کے دیگر مقامات شیعہ مسلک کے پیروکاروں بالخصوص ایران کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
2013 میں الکرک شہر میں مقامی نوجوانوں کی جانب سے شیعوں کے زیرانتظام ایک عمارت کو آگ لگا دی گئی تھی۔ مذکورہ افراد علاقے میں اس عمارت کی تعمیر اور وہاں (مقیمین یا زائرین) شیعوں کی موجودگی پر احتجاج کر رہے تھے۔ادھر اردن کے سابق وزیر برائے اوقاف اور اسلامی مقامات محمد نوح نے مقامی اخبار سے گفتگو میں زور دیا کہ معاشرے کو ایسے مقامات کی تعمیرات سے مامون کیا جائے جہاں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی ناموس کو نقصان پہنچایا جاتا ہو۔اردن کے صوبے کرک میں صحابہ رسول حضرت زید بن حارثہ ، حضرت عبد اللہ بن رواحہ اور حضرت جعفر بن ابو طالب رضی اللہ عنہم کے مزارات ہیں جب کہ ملک کے مخلتف حصوں میں صحابہ کرام کے درجنوں مزارات اور متعلقہ مقامات موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.