وزیر اعظم کی نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال
پیر 19 ستمبر 2016 20:58
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19ستمبر ۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف سے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جان کی نے ملاقات کر کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
پیر کو نیو یارک میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ان کے نیوزی لینڈ کے ہم منصب نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات ، مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارتی جارحیت سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس دوران وزیراعظم نے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر جارحیت کررہاہے ، عالمی برادری اس کو رکوانے کے لئے بھارت پر دباؤ دالے ۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے بھارت کی نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی مخالفت کی تھی اور پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کے معیار پر پورا اترتا ہے۔ اسے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شامل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.