این اے 162 چیچہ وطنی ضمنی الیکشن، تمام 293 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول، ن لیگ کے طفیل جٹ68943ووٹ لے کر کامیاب

muhammad ali محمد علی پیر 19 ستمبر 2016 22:33

این اے 162 چیچہ وطنی ضمنی الیکشن، تمام 293 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری ..

چیچہ وطنی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19ستمبر2016ء) این اے 162 چیچہ وطنی ضمنی الیکشن کے سلسلے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے طفیل جٹ نے میدان مار لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 162 چیچہ وطنی ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تمام 293 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں جن کے مطابق ن لیگ کے طفیل جٹ68943ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے رائےمرتضیٰ اقبال 54671 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ عنوان :