امریکہ پاکستان دفاعی مشاورتی گروپ کے 25 ویں اجلاس کا انعقاد
دوطرفہ اور علاقائی مشقوں، سکیورٹی اسسٹنٹس اور استحکام کیلئے سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکہ کا وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں بشمول شمالی وزیرستان میں جاری آپریشنز میں پاکستان کی مسلح افواج کیلئے اپنے تعاون کا اعادہ، آپریشن ضرب عضب میں حاصل کی گئی کامیابیوں کو سراہا
بدھ 21 ستمبر 2016 22:36
راولپنڈی ۔ 21 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21ستمبر ۔2016ء) امریکہ پاکستان دفاعی مشاورتی گروپ (ڈی سی جی) کا 25 واں اجلاس بدھ کو یہاں وزارت دفاع میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن شاہ جبکہ امریکی وفد کی قیادت پرنسپل ڈپٹی انڈر سیکرٹری آف ڈیفنس فار پالیسی ڈیوڈ بی شیئر نے کی۔
وفود نے دوطرفہ تعلقات کیلئے امریکہ۔پاکستان دوطرفہ سلامتی شراکت داری کی مرکزیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ جاری تعاون خطہ اور اس سے باہر امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ دوطرفہ سلامتی شراکت داری نے خطہ میں القاعدہ اور دوسرے پرتشدد انتہاء پسندوں کے انحطاط میں اہم کردار ادا کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.