ملتان ٹرین حادثہ،چینی انجینئر سمیت 40 افراد کے بیانات قلم بند
جمعرات 22 ستمبر 2016 11:23
(جاری ہے)
ملتان میں ایف جی آئی آر میاں ارشد کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی نے اپنی تین روزہ انکوائری مکمل کر لی ، اس انکوائری کے دوران ریہرسل ٹرین بھی چلائی گئی، موقع کا معائنہ کیا گیا اور 40 افراد کے بیان قلم بند کئے گئے۔
ان افراد میں چینی انجینئر شان چینگ پون بھی شامل ہیں۔ تحقیقاتی کمیٹی بیانات اور حقائق کی روشنی میں ٹرین حادثہ کی رپورٹ مکمل کر کے وزارت ریلوے کو فراہم کرے گی جس کی بنا پر ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب ہونے والے اس ٹرین حادثہ میں 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.