صوبے میں 128 لائسنس یافتہ شراب خانے ہیں ، یہ لائسنس صرف غیر مسلم افراد کو جاری کیے جاتے ہیں،مکیش کمار چاولہ
جمعرات 22 ستمبر 2016 18:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 128 لائسنس یافتہ شراب خانے ہیں ۔ یہ لائسنس صرف غیر مسلم افراد کو جاری کیے جاتے ہیں ۔ وہ جمعرات کو سندھ اسمبلی میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران متعدد ارکان کے تحریری اور ضمنی سوالوں کے جوابات دے رہے تھے ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ جہاں اقلیتی آبادی زیادہ ہوتی ہے ، وہاں ووٹ لسٹ دیکھ کر شراب خانے کے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں ۔ گذشتہ تین سال سے کوئی لائسنس جاری نہیں ہوا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے کہا کہ ڈیفنس اور کلفٹن میں سیکڑوں لوگ شراب خانوں کے باہر کھڑے ہو کر شراب پیتے ہیں ۔ وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کہا کہ اس بات کی کسی کو اجازت نہیں ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.