حکومت اپوزیشن کے ٹی او آرزکو قبول کرے۔سینیٹرسراج الحق
کمیشن بنائے اوراحتساب کے لیے تیار ہو جائے،تو مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں،لیکن اگر عوام سڑکوں پرآتے ہیں تو یہ کارنامہ حکومت کا ہوگا۔امیرجماعت اسلامی کا منصورہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 ستمبر 2016 19:36
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22ستمبر2016ء) :امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت ٹی او آرز کو قبول کرے،کمیشن بنائے اور احتساب کے لیے تیار ہو جائے تو مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں لیکن حکومت ہٹ دھرمی چھوڑنے کے لیے تیار ہے نہ ایک قدم بھی آگے بڑھنے کو، اگر عوام سڑکوں پر آتے ہیں تو یہ ”کارنامہ “حکومت کا ہوگا ۔
ٹی او آرز پر آٹھ اجلاس ہوئے مگر حکومتی رویے کی وجہ سے سب ناکام ہوئے ۔ ہم جس احتساب کا مطالبہ کررہے ہیں وہ قطعاً یہ نہیں کہ صرف وزیراعظم کا احتساب ہو اور باقی سب کو کلین چٹ دے دی جائے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ وزیراعظم کے ساتھ ساتھ سراج الحق کا بھی احتساب ہواور زرداری اور مشرف حکومتوں کا بھی مکمل آڈٹ کرایا جائے تاکہ لوٹی گئی قومی دولت واپس لائی جاسکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.