ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میری اولین ترجیح ہے، میونسپل کمشنر ڈاکٹر بدر جمیل
افسران ادارے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ادارے کی ساکھ کو بہتر بنانے کے لئے نظم و ضبط اور پابندی وقت کو اپنا شعار بنائیں
جمعرات 22 ستمبر 2016 22:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) میونسپل کمشنر ڈاکٹر بدر جمیل نے کہا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی میری اولین ترجیح ہے۔ افسران ادارے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ادارے کی ساکھ کو بہتر بنانے کے لئے نظم و ضبط اور پابندی وقت کو اپنا شعار بنائیں اور شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر اقدامات کریں۔
یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں محکمہ جاتی سربراہان کے تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، اجلاس میں مشیر مالیات آفاق مرزا،سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز مسعود عالم، لیگل ایڈوائزر سعید اختر، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر عبداللہ مشتاق، سینئرڈائریکٹر میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکس طارق نصیر، ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ علی حسن ساجد سمیت دیگر محکمہ جاتی سربراہان نے شرکت کی اور اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.