شفیق آ با د ‘پلا سٹک کے کا رخا نے میں آتشزدگی ہز اروں روپے روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

جمعہ 23 ستمبر 2016 22:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23ستمبر ۔2016ء ) شفیق آ با د میں واقع ایک پلا سٹک کے کا رخا نے میں شارٹ سر کٹ کے باعث آگ لگنے سے ہز اروں روپے روپے کا سامان جل گیا جبکہ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور عملہ فائر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔

متعلقہ عنوان :