وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے،کوئی ملک یا قوم اسے تنہا حل نہیں کرسکتی،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقوام عالم کو مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی،تحمل،برداشت اور میانہ روی پر بنی پاکستانی معاشرے کی تشکیل ہمارا مشن ہے،شہبازشریف
ہفتہ 24 ستمبر 2016 14:54
(جاری ہے)
ہفتہ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف مشن جوناتھن پریٹ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات موجود ہیں۔توقع ہے آنیوالے دنوں میں پاک امریکہ تعلقات کو فروغ مزید حاصل ہوگا،پاکستان کو قائداعظم کے ویژن کے مطابق فلاحی ریاست بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے،کوئی ملک یا قوم اسے تنہا حل نہیں کرسکتی،دہشتگردی کے ناسور سے نمٹنے کیلئے اقوام عالم کو مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی،تحمل،برداشت اور میانہ روی پر بنی پاکستانی معاشرے کی تشکیل ہمارا مشن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.