وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انمول ہسپتال کو 25کروڑ روپے مالیت کی مشین فرام کی جارہی ہے‘خواجہ سلمان رفیق
ہفتہ 24 ستمبر 2016 16:31
(جاری ہے)
سپیشل سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر ساجد چوہان نے بتا یا کہ مذکورہ مشین کینسر کے علاج میں بیم ریڈی ایشن ٹریٹمنٹ کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
انمول ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ابو بکر نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ نئی مشین کے اضافہ سے مریضوں کے علاج میں آسانی پیدا ہو گی اور مریضوں کو طویل انتظار نہیں کرنا پڑے گا ۔ خواجہ سلمان رفیق نے فرم کے نمائندے اور محکمہ کے افسران کو ہدایت کی مشین کی جلد ڈلیوری کے لیے ضابطے کی کارروائی کو تیزی سے مکمل کیا جائے ۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے وفاقی حکومت کے ہسپتا ل کو قیمتی مشین فراہم کرنا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ محمد شہباز شریف دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے بلا امتیاز اقدامات پر یقین رکھتے ہیں اور غریب مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کا مشن ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.