پاکستان کو اسلامی اور بلوچستان کو خوشحال بناکر سیکولر اور بے دین عناصرکوناکام بنائیں گے ، حافظ نور علی
پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہوجائے تو یہ پوری دنیا کیلئے رول ماڈل ثابت اور کرپشن ختم ہوگی، قائمقام امیرجماعت اسلامی
ہفتہ 24 ستمبر 2016 20:05
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے قائمقام امیر حافظ نور علی ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر نعمت اللہ ،عبدالغفار مدنی کاکڑ، محمدحلیم حماس نے دوروزہ اجتماع ارکان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجتماع ارکان نفاذ اسلام کی جدوجہد کا حصہ ہے ہم پاکستان کو اسلامی اور بلوچستان کو خوشحال بناکر سیکولر اور بے دین عناصرکوناکام بنائیں گے اجتماع عام کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہے گوادر سے چمن اور لسبیلہ سے ژوب تک انشا ء اللہ صوبہ بھر کے ارکان اس اہم دورزہ اجتماع ارکان میں قائدین کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے شرکت کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم قوم کو پریشانی کے دلدل سے نکال لیں گے اور اس دیس کو نورلاالہ سے جگمگاکر منور کرنا چاہتے ہیں ہمار ارب ایک ،ہمارا رسول ﷺ ایک ،ہمارا قرآن ایک،ہماراکعبہ ایک اور ہمارا کلمہ ایک اس کے باوجود ہم منتشر ،ناکام اور تقسیم ہیں اس ناکامی ، تقسیم کو ختم کرنے کیلئے اتحاد ویکجہتی ضروری ہے ہم ایک ہوکر سیکولر بے دین قوتوں کو ناکام اورپاکستان کو اسلامی بنالیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.