موجودہ دور میں صحافت پاکستان میں ایک خطرناک پیشہ بن چکاہے،خرم بدرعالم/ فیصل منیر
۔ پاکستان میں صحافی انتہائی مشکل ماحول میں کام کر رہے ہیں،گذشتہ دہائی میں بہت سے صحافی مارے جا چکے ہیں، حفاظتی ہدایات اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے میں درپیش خطرا ت کو کم کیاجا سکتا ہے میڈیا استحکام اور جمہوریت لانے والی ایک طاقت ہے کیونکہ یہ عوام کومتوازن اور حقیقی معلومات تک رسائی دے کر جمہوری اور آزادمعاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرتی ہے، تربیتی ورکشاپ سے خطاب
ہفتہ 24 ستمبر 2016 22:49
بہاولپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) موجودہ دور میں صحافت پاکستان میں ایک خطرناک پیشہ بن چکاہے کیونکہ اس وقت پاکستان دنیا بھر میں صحافیوں کے لئے غیر محفوظ ترین ملکوں میں سے ہے۔ پاکستان میں صحافی انتہائی مشکل ماحول میں کام کر رہے ہیں،گذشتہ دہائی میں بہت سے صحافی مارے جا چکے ہیں تاہم حفاظتی ہدایات اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے میں درپیش خطرا ت کو کم کیاجا سکتا ہے۔
میڈیا استحکام اور جمہوریت لانے والی ایک طاقت ہے کیونکہ یہ عوام کومتوازن اور حقیقی معلومات تک رسائی دے کر جمہوری اور آزادمعاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ان خیالات کا اظہارخرم بدرعالم اور فیصل منیر نے اسلام آباد میں سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز(سی پی ڈی آئی)کی طرف سے ضلع بہاولپور کے صحافیوں کی حفاظت کے پروگرام کے تحت دو روزہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.