پٹرولیم اور گیس ٹیکسوں کی مد میں قوم 10کھرب کی وصولی حکومتی ”ڈاکہ“ہے ‘ چوہدری محمدسرور
(ن) لیگ ملک اور قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے ُسی پیک منصوبے کی سیکورٹی کے نام پربجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم کی انتہا ہوگی ‘سٹیٹ بنک کی مانٹری پالیسی میں بھی ملک میں مہنگائی دوگنی ہونے کی تصد یق حکمرانوں کی ناقص او ر عوام دشمن پا لیسوں کا کھلا ثبوت ہے ‘حکمرانوں کوعوامی مشکلات اوران کے ازالے سے کوئی غرض نہیں‘ چوہدری وسیم کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو
اتوار 25 ستمبر 2016 18:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پٹرولیم اور گیس ٹیکسوں کی مد میں قوم 10کھرب کی وصولی کو حکومتی ”ڈاکہ“ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ ملک اور قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے ُسی پیک منصوبے کی سیکورٹی کے نام پربجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم کی انتہا ہوگی ‘سٹیٹ بنک کی مانٹری پالیسی میں بھی ملک میں مہنگائی دوگنی ہونے کی تصد یق حکمرانوں کی ناقص او ر عوام دشمن پا لیسوں کا کھلا ثبوت ہے ‘حکمرانوں کوعوامی مشکلات اوران کے ازالے سے کوئی غرض نہیں۔
اتوار کے روز آئی ٹی ایف کے چوہدری وسیم کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ 149ارب پٹرولیم لیوی،582ارب بالواسطہ ٹیکس،58ارب رائلٹی اور80ارب روپے گیس انفراسٹرکچرڈوویلپمنٹ کی مدمیں قوم سے حاصل کر نا حکمرانوں کی عوام دشمنی کا سب سے بڑا ثبوت سامنے آچکا ہے (ن) لیگ نے اقتدار میں آنے سے پہلے قوم کو مہنگائی کم کر نے کے سہانے خواب دکھائے مگر اقتدار میں آنے کے بعد حکمران ملک اور قوم کو نہ صرف دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں بلکہ سٹیٹ بنک کے مطابق ملک میں مہنگائی بھی دوگنی ہو رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.