اپنے کیرئیر کے بہترین دور سے گزر رہی ہوں‘ ثناء
اداکارہ ڈرامہ سیریل’’ نوٹنکی فیملی ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد کراچی روانہ
پیر 26 ستمبر 2016 12:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 ستمبر۔2016ء) اداکارہ ثناء ڈرامہ سیریل ’’ نوٹنکی فیملی ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور سے کراچی روانہ ہو گئیں۔ اداکارہ دس روز قبل پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’ نوٹنکی فیملی ‘‘ کی ریکارڈنگ کے لئے لاہو رآئی تھیں ۔
(جاری ہے)
یہاں انہوں نے ڈرامے میں ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے ساتھ اپنے ایک عزیز کی شادی میں شرکت کے علاوہ اپنے دیرینہ دوستوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔
ثناء نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری شادی خوش قسمتی کا باعث ثابت ہوئی ہے کیونکہ اس کے بعد میں نے بے شمار فلموں اور ڈراموں میں کام کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے کام سے مطمئن ہوں اور یہ کہہ سکتی ہوں کہ میں اپنے کیرئیر کے بہترین دور سے گزر رہی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.